مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے طالبان کا ایک اعلی وفد پاکستان کے دورے پر ہے جہاں وہ پاکستانی وزير اعظم عمران خان سے ملاقات کرےگا۔ اطلاعات کے مطابق طالبان اور امریکہ اسلام آباد میں مذاکرات کریں گے، افغان طالبان کا وفد وزیر اعظم عمران خان سے بھی ملاقات کرے گا۔افغان طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طالبان امریکہ مذاکرات 18 فروری سے اسلام آباد میں ہوں گے۔
افغان طالبان کا ایک اعلی وفد پاکستان کے دورے پر ہے جہاں وہ پاکستانی وزير اعظم عمران خان سے ملاقات کرےگا۔
News ID 1888105
آپ کا تبصرہ